کوٹھی گھاٹ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ کوٹھی جو دریا پر بناتے ہیں، دریا کنارے بنا ہوا مکان۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ کوٹھی جو دریا پر بناتے ہیں، دریا کنارے بنا ہوا مکان۔